آٹزم آگہی واک، میڈیا اور عوام بھی آگہی پھیلانے میں اپنا کردار ادا کریں، نگران صوبائی وزیر حامد شاہ
پشاور(مانند نیوز)خیبرپختونخوا کے نگران وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حامد شاہ نے معاشرے میں آٹزم کے متعلق آگہی پھیلانے کے سلسلے میں حیات آباد پشاور…