ایکسپو کا مقصد پولٹری فارمنگ کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے،اصغر علی
پشاور(مانند نیوز )محکمہ لائیو سٹاک خیبر پختونخوا، پولٹری کوآپرییٹیو سوسائٹی خیبر پختونخوا اور لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسیشن کے اشتراک سے پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد 30 اپریل…