Month: 2023 مئی

منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب نے شہباز شریف، حمزہ شہباز ودیگر کو بے گناہ قراردے دیا

لاہور(مانند نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف انکی اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔لاہور کی احتساب…

القادرٹرسٹ میں گرفتاری انتقامی کارروائی نہیں،شرجیل میمن

کراچی(مانند نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ القادرٹرسٹ میں گرفتاری انتقامی کارروائی نہیں، پیپلزپارٹی سیاسی مخالف کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوتی، عمران خان کے دور اقتدار…

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج،اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو سروس معطل

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے باعث دوسرے روزبھی اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو سروس معطل رہی۔میٹروسروس معطل ہونے کے باعث شہریوں…

عمران خان کی گرفتاری، امریکا سمیت کئی ممالک کی ٹریول ایڈوائزی جاری

واشنگٹن،جرمنی (مانند نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزی جاری کردی۔غیر ملکی خبررساں…

سابق گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا

لاہور(مانند نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کو اینٹی کرپشن نے حراست میں لے لیا۔سیکرٹری علی ڈھلوں نے بتایا کہ اینٹی کرپشن کی ٹیم علی الصبح عمر سرفراز چیمہ کے…

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے پراکٹوریل بورڈ کے اراکین کو بیجز لگانے کی تقریب

کرک(مانند نیوز) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے منگل کو یہاں پراکٹوریل بورڈ کو شاندار خدمات اور کیمپس میں بہتر ماحول کو برقرار رکھنے کے عزم پر بیجز سے نوازا۔اس…

کارکنوں کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سوات موٹروے پل چوکی انٹرچینج کو نذراتش کردیا

بٹ خیلہ (مانند نیوز) پی ٹی آئی مالاکنڈ کے کارکنوں نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سوات موٹروے پل چوکی انٹرچینج کو نذراتش کردیا لیوی اہلکار اور موٹروے عملہ…