عمران مخلص وزیر کی علاقے کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، عبدالراشید وزیر
وانا (مانند نیوز) انٹرنیشنل بزنس مین سیاسی وسماجی رہنماء عبدالراشید وزیر نے پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی وزیرستان لوئر کے صوبائی امیدوار عمران مخلص وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…