افغانستان کو شکست دیکر پاکستان مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
اسلام آباد (مانند نیوز)مالدیپ ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں کے تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ مالے میں کھیلے جارہے اس ٹورنامنٹ…