ہیڈ کواٹر خار سول کالونی جرگہ ہال میں انسدادِ بد عنوانی کے حوالے سے آگاہی پروگرام سیمینار کا انعقاد
خار (مانند نیوز)سیمینار میں اساتذہ کرام، طلباء اور علاقے کے سماجی و سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔پروگرام میں طلباء کی جانب سے بدعنوانی کے موضوع پر تقاریر…