کرپشن ایک ناسور ہے جو نہ صرف معاشرتی ترقی کو متاثر کرتا ہے بلکہ عوامی وسائل کے ضیاع کا باعث بھی بنتا ہے، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد
ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے اینٹی کرپشن ہفتے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کرپشن ایک ناسور ہے جو…