کھیلوں کے ذریعہ ہم دنیا بھر میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کر سکتے ہیں،ڈاکٹر نجیب اللہ مروت
پشاور(مانند نیوز)خیبر پختون خوا کے نگراں وزیر کھیل، امور نوجوانان اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے کہا ہے کہ سپورٹس جرنلسٹس کی استعداد کار بہتر بنانے…